پھالیہ،تین افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

پھالیہ،تین افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

  


پھالیہ(نامہ نگار)تین افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد ،مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق تھانہ پاہڑہانوالی کے اے ایس آئی شاہدمحمود تارڑ نے دوران گشت فیض احمد ولد لال خان کے قبضہ سے رائفل 223اور 170ضرب روند،محمدقاسم ولد محمد حسین 30بور پسٹل اور70ضرب رونداور ارسلان سہیل ولد محمد فیض سے 7MMاور 19برآمد کرکے الگ الگ مقدما ت درج کرلیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -