پرائیویٹ حج سکیم کی بُکنگ جاری،6دن باقی رہ گئے

پرائیویٹ حج سکیم کی بُکنگ جاری،6دن باقی رہ گئے

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2014ء کی بُکنگ جاری28جولائی بُکنگ کی آخری تاریخ ہے اس سال 87ہزار پرائیویٹ حج سکیم کے تحت جبکہ 57ہزار گورنمنٹ سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے ،گورنمنٹ سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا کام مکمل ہو چکا ہے پرائیویٹ حج سکیم کی بُکنگ کو صرف6دن دےئے گئے ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی میعاد31مارچ2015ء تک ہو نانادرا کے شناختی کارڈ کے ساتھ درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے،حج آرگنائزر کو حج فارم مل چکے ہیں عازمین حج حج فارم پر خود دستخط کرنے کے ساتھ حج آرگنائزر کے ساتھ ایگریمنٹ سائن کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -