امریکہ کی اسرائیل کیلئے فضائی سروس بحال

امریکہ کی اسرائیل کیلئے فضائی سروس بحال
امریکہ کی اسرائیل کیلئے فضائی سروس بحال

  

تل ابیب ، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے اسرائیل جانیوالی اپنی پروازیں بحال کردیں ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی فلسطین پر بمباری اور ایئرپورٹ کے قریب راکٹ گرنے کے بعد امریکہ نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیاتھا جسے بحال کردیاگیاہے ۔

پروازوں کی بندش کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔

مزید :

بزنس -