وفاقی وزیرسکندر بوسن کا آلو بحران پر دلچسپ تبصرہ

وفاقی وزیرسکندر بوسن کا آلو بحران پر دلچسپ تبصرہ
وفاقی وزیرسکندر بوسن کا آلو بحران پر دلچسپ تبصرہ

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات بوسن نے ملک میں جاری آلو کی قیمتوں کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگے آلو کھانا چاہتے ہیں تو حکومت کیا کرے، اگر آپ لوگ اسلام آباد اور لاہور میں بیٹھ کر تازہ آلو کھائیں گے تو پھر آپکو قیمت بھی ادا کرنی پڑیگی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر بوسن نے کہا کہ حکومت کا کام یہ ہے کہ مارکیٹ میں آلو دستیاب ہو اس وقت تازہ آلو صرف کاغان سے آ رہا ہے وہاں سے لاکر یہا ںآلو مقررہ ریٹ پر بیچیں گے تو خرچ پورا کرناہی ممکن نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آلو کی نئی فصل نومبر میں آئیگی،عوام کو غیرموسمی سبزیاں کھانے کی عادت پڑ چکی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -