استخارہ کیا، بہتری کے آثار ملنے پر مستعفی ہوگیا: سراج الحق

استخارہ کیا، بہتری کے آثار ملنے پر مستعفی ہوگیا: سراج الحق
استخارہ کیا، بہتری کے آثار ملنے پر مستعفی ہوگیا: سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انکشاف کیا کہ انہوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی سینئر وزارت سے مستعفی ہونے کیلئے استخارہ کیا تھا اور استعفیٰ دینے میں ہی بہتری محسوس ہوئی جس کے بعد استعفیٰ دیا گیا۔عوامی افطاری سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے بتایاکہ اُنہیں امیر جماعت ضلع اوکاڑہ ڈاکٹر لیاقت علی کوثر نے مستعفی نہ ہونے کا مشورہ دیا مگر وہ بھی مستعفی ہو گئے۔ اس بات پر افطاری کشت زعفران بن گئی۔

مزید :

اوکاڑہ -