خان صاحب! ”ہن جان دیو، سانوں پنج جمہوری سال مکان دیو“: پرویز رشید

خان صاحب! ”ہن جان دیو، سانوں پنج جمہوری سال مکان دیو“: پرویز رشید
خان صاحب! ”ہن جان دیو، سانوں پنج جمہوری سال مکان دیو“: پرویز رشید
کیپشن: Pervaiz Rashid

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان انتشار کی سیاست لا کر ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے کیا خیبرپختونخواہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں؟ اگر 11 مئی کے انتخابات میں دھاندلی ہوتی تو کے پی کے میں تحریک انصاف، سندھ میں پیپلز پارٹی کامیاب نہ ہوتی۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -