ملتان کی انڈسٹریل سٹیٹ میں کمیکل فیکٹری سے امونیا گیس کے اخراج کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی

ملتان کی انڈسٹریل سٹیٹ میں کمیکل فیکٹری سے امونیا گیس کے اخراج کے باعث متعدد ...
ملتان کی انڈسٹریل سٹیٹ میں کمیکل فیکٹری سے امونیا گیس کے اخراج کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کی انڈسٹریل سٹیٹ میں کمیکل فیکٹری سے امونیا گیس کے اخراج کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کمیکل فیکٹری سے گیس کے اخراج کیخلاف اہل علاقہ نے فیکٹری مالکان کیخلاف احتجاج شروع کر دیا ہے اور جلد از جلد اسے روکنے کامطالبہ کیاہے ۔حالت غیر ہونے والے افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

ملتان -