انٹرکانٹیننٹل ایکسچینج میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

انٹرکانٹیننٹل ایکسچینج میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

لندن (اے پی پی) انٹرکانٹیننٹل ایکسچینج میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پونڈ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے خام چینی کے سودے 0.03 سینٹ (0.15 فیصد) کم ہوکر 19.59 سینٹ فی پونڈ رہی۔اکتوبر کیلئے سفید چینی کے سودے 1.90 ڈالر (0.35 فیصد ) کم ہوکر 537.80 ڈالر فی ٹن رہے۔

مزید : کامرس