کا شت کا رپیکنگ کیلئے معیاری پلاسٹک کریٹس استعما ل کریں، ماہرین زراعت

کا شت کا رپیکنگ کیلئے معیاری پلاسٹک کریٹس استعما ل کریں، ماہرین زراعت

لاہور ( کامرس رپورٹر)ماہرین زراعت نے سبز ی کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ سبز یوں کی پیکنگ کیلئے معیار ی پلاسٹک کریٹس کا استعما ل کریں اور پیداوار کو عالمی معیا ر کے مطا بق بنائیں بعداز برداشت نقصان کم کا شت کا رو ں کو پیداوارکی صحیح وصو لی اور صا رف کو صا ف ستھر ی سبز یو ں کی فراہمی ممکن ہو سکے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ پیکنگ کا بنیا د ی مقصد پھلوں اور سبز یو ں کی پیداوار کی مو زوں طریقہ سے ترسیل و تقسیم ہے تا کہ یہ صیحح حا لت میں صارف تک پہنچ سکے ،ناقص پیکنگ کی وجہ سے ہو نے وا لے نقصانا ت میں بڑا حصہ غیر تسلی بخش کریٹوں ڈبو ں کی وجہ سے ہو تا ہے، سبزیوں کی پیداوار میں اضافے کا فا ئد ہ ا س صو رت میں اٹھا یا جا سکتا ہے جب پیکنگ مو زوں ہو ، پھل اور سبزیاں حیاتیاتی اعتبا ر سے جا ندا ر اور زند ہ ہو تی ہیں، ہر زند ہ شے کی طرح یہ سانس لیتی ہیں ا س عمل کے دورا ن کا ر بن ڈا ئی آکسا ئیڈ پا نی اور حرار ت کا اخراج ہو تا ہے ۔

مزید : کامرس