کاشتکا روں کو آ لو کی کا شت جلد مکمل کرنے کی ہد ایت

کاشتکا روں کو آ لو کی کا شت جلد مکمل کرنے کی ہد ایت

سلانوالی( آن لائن )زر عی ما ہر ین نے آ لو کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ آ لو کی کا شت جلد مکمل کریں ،شر ح بیج 12سو تا 15سو کلو گر ام فی ایکڑ رکھیں۔ منظور شد ہ اقسا م ڈیزا ئر ی کا ر ڈینٹل ڈیامیٹ فیصل آباد سرخ فیصل آباد ایس ایچ 5کا تصدیق شدہ بیچ استعمال کریں سوا دو پوری ڈی اے پی ڈیڑھ بوری یوریا دو بوری پوٹاشیم سلفیفٹ اور 21فیصد دس کلو گرام تک کاشت میں ڈالیں ۔

مزید : کامرس