پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

کانٹربری (اے پی پی) تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی اے ٹیم اپنا چوتھا میچ (آج)انگلینڈ لائنز کے خلاف کھیلے گی۔ قومی اے ٹیم نے تین میچ کھیل کر دو میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے سری لنکا اے کو 8 وکٹوں سے زیر کیا، دوسرے میچ میں اسے میزبان ٹیم انگلینڈ لائنز کے ہاتھوں 7 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ تیسرے میچ میں ایک بار پھر پاکستان اے نے سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی