راولپنڈی اور اسلام آباد ڈس ایبلڈ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 29 جولائی کو ہوں گے

راولپنڈی اور اسلام آباد ڈس ایبلڈ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 29 جولائی کو ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) قومی ڈس ایبلڈ ٹی 20 چیمپئن شپ کیلئے راولپنڈی اور اسلام آباد ڈس ایبلڈ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 29 جولائی کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوں گے۔ سلیکشن کمیٹی میں صبیح اظہر، راجہ طاہر اور رافع ہاشمی شامل ہیں

جو کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیں گے۔ ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تارخ کو دن 12 بجے سفید کٹ میں رپورٹ کریں گے۔ واضح رہے کہ قومی ڈس ایبلڈ ٹی 20 چیمپئن شپ اگست میں کھیلی جائے گی۔

Back to Co