ایل سی سی اے گراؤنڈ کی صفائی کا کام شروع

ایل سی سی اے گراؤنڈ کی صفائی کا کام شروع

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) ایل سی سی اے گراؤنڈ میں مچھروں کی آماجگاہ کو ختم کرنے کے لئے گراؤنڈ کی صفائی کا کام شروع کردیا ہے ابتدائی مرحلہ میں گراؤنڈ میں اگی ہوئی سجی گھاس کوکاٹنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

درجنوں مالیوں کے ذریعے اس گراؤنڈ میں لگے سجے گھاس کو کاٹ دیا گیا ہے آج پورے گراؤنڈ میں مچھر مار سپرے کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی