جامعہ دارلعلوم الاسلامیہ میں حج تربیتی پروگرام

جامعہ دارلعلوم الاسلامیہ میں حج تربیتی پروگرام

لاہور(پ ر)جامعہ دارلعلوم الاسلامیہ 291- کامران بلاک علامہ اقبال ٹاون میں 29 تا31 جولائی کوبعد نماز مغرب تا عشا ء عازمین حج کے لئے سہ روزہ حج تربیتی پروگرام ترتیب دیاگیاہے ۔جس میں مولانا مشرف علی تھانوی مہتمم جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ مسجد الحرام کے ماڈل مکمل نقشوں اور چارٹ کی مدد سے حج کی تربیت کروائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4