ویٹرنری یونیورسٹی، افسرو ں کی گر یڈ 19 میں تر قی کیلئے مینڈیٹر ی ٹر یننگ اختتام پذیر

ویٹرنری یونیورسٹی، افسرو ں کی گر یڈ 19 میں تر قی کیلئے مینڈیٹر ی ٹر یننگ ...

لاہور (کامرس رپورٹر )یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزلا ئیو سٹاک ایند ڈیر ی ڈیو یلو پمنٹ ڈیپا ر ٹمنٹ پنجاب کے با ہمی ا شتراک سے محکمہ لا ئیو سٹاک کے افسرو ں کی گر یڈ 19 میں تر قی کے لئے دوما ہ سے جا ری مینڈیٹر ی ٹر یننگ کی اختتا می تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس کی صدارت سیکر ٹر ی لا ئیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈیو یلوپمنٹ پنجاب نسیم صادق نے کی اور ٹر یننگ کے شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے اور مبار کباد بھی دی۔ اُن کے علاوہ دیگر اہم شخصیات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا ، پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمداور محکمہ لا ئیو سٹا ک کے آفیشلز کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔

س مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے نسیم صا دق نے کہا کہ ٹر یننگ کا مقصد محکمہ لا ئیو سٹاک کے گر یڈ اٹھارہ کے افسرا ن کی گر یڈ 19 میں تر قی کے لیئے اُن میں پیشہ وارانہ تیکنیکی ، آفیشل و فنا نشل معاملا ت کی مینجمنٹ اور ابلا غی مہا ر تو ں کو اُ جا گر کر ناتھا نیز انہو ں نے عمد ہ طر یقے سے ٹر یننگ کا انعقاد کروا نے پر ویٹر نر ی یو نیور سٹی کا شکر یہ بھی ادا کیا۔انہو ں نے شر کا سے کہا کہ اسی طر ح کی ٹر یننگ مستقبل میں سال میں دو با ر ضرو ر منعقد کروا ئی جا ئیں گی۔ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ لا ئیو سٹاک پرو فیشنلز کی تیکنیکی، تحقیقی و عملی معا ونت کیلیئے یو نیور سٹی کے دروا زے ہمیشہ کھلے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4