نیپراکا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ

نیپراکا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)نیپرانے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ کرلیا،جس کی منظوری،28جولائی کو دی جائے گی ۔نیپراحکام کے مطابق جون میں بجلی کی پیداوارپرفیول لاگت4.48روپے آئی جبکہ تقسیم کارکمپنیوں نے صارفین سے 2.33روپے سے زائد6.82روپے وصول کئے ،سی پی پی اے نے جون میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2.33روپے کمی کی درخواست کی ہے اور28جولائی کواس کی منظوری دی جائے گی ،اس فیصلے سے صارفین کو15ارب روپے واپس ہوں گے۔

مزید : صفحہ اول