ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سینئر ممبر احمد حسن کا انتقال،سوگ میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سینئر ممبر احمد حسن کا انتقال،سوگ میں وکلاء کا عدالتی ...

ملتان(خبرنگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سینئر ممبر میاں احمد حسن کے انتقال کے سوگ میں وکلاء عدالتوں مین پیش نہیں ہوئے۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ایشن ملتان کی جانب سے سینئر ممبر میاں احمد حسن کے انتقال کے سوگ میں گذشتہ روز عدالتی کام بند رکھا گیا اور وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

سوگ

مزید : ملتان صفحہ آخر