لوکل گورنمنٹ دفاتر کے زیر استعمال گاڑیوں کا ریکارڈ طلب، خراب کو مرمت کرایا جا سکے گا

لوکل گورنمنٹ دفاتر کے زیر استعمال گاڑیوں کا ریکارڈ طلب، خراب کو مرمت کرایا ...

ملتان (خبر نگار) ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب نے ملتان سمیت پنجاب بھر میں لوکل گورنمنٹ کے دفاتر میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے تاکہ گاڑیوں کی مرمت کروا کر آپریشنل کیا جا سکے۔ بتایا گیا ہے کہ(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

ڈائریکٹوریٹ لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن کے چار اضلاع میں 10سے 12کے قریب گاڑیاں موجود ہیں جن میں سے 6گاڑیاں آپریشنل نہیں ہیں ، یہ گاڑیاں اینٹوں پر کھڑی کی گئی ہیں جبکہ دیگر گاڑیاں آپریشنل ہیں۔ خانیوال میں 1گاڑی ، لودہراں میں 2گاڑیاں، ملتان میں 2گاڑیاں آپریشنل نہیں ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر