خطرناک عمارتوں کی مرمت و بحالی کیلئے صوبہ بھر کے اضلاع سے فوکل پرسنز کو رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت

خطرناک عمارتوں کی مرمت و بحالی کیلئے صوبہ بھر کے اضلاع سے فوکل پرسنز کو رپورٹ ...

ملتان (خبرنگار) پنجاب حکومت نے خطرناک عمارتوں کی مرمت و بحالی کیلئے پنجاب بھر کے تمام اضلاع سے فوکل پرسنز کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں اور اس ضمن میں تمام فوکل پرسنز کو 25جولائی بروز سوموار کو(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

لاہور طلب کر لیا ہے اور خطرناک عمارتوں کی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے فوکل پرسنز نے خطرناک عمارتوں کی تعداد اور مرمت بارے تفصیلات بنا کر لاہور ارسال کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر