بٹ خیلہ ،پولیس کا چھاپہ، فحاشی میں ملوث 11 گرفتار

بٹ خیلہ ،پولیس کا چھاپہ، فحاشی میں ملوث 11 گرفتار

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ)ملاکنڈ لیویز فورس نے بٹ خیلہ سٹی کے مختلف رہائشی مارکیٹوں اور بالاخانوں پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران فحاشی و عریانی میں ملوث گیارہ افرادجن میں خسرے بھی شامل ہیں کوزیر دفعہ294/210گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیاملزمان میں عثمان ابرار فواد عبدالستار محمد اسرار بلال شاہ زبیر مسیح اللہ محمد یاسر شاہد اور منصور شامل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر