بھاگٹانوالہ ، دن دیہاڑے نامعلوم ڈاکو نقدی لوٹ کر فرار

بھاگٹانوالہ ، دن دیہاڑے نامعلوم ڈاکو نقدی لوٹ کر فرار

بھاگٹانوالہ (نامہ نگار) دن دیہاڑے نامعلوم ڈاکو نقدی لوٹ کر فرار ،واقعہ کے مطابق نواحی چک نمبر23الف جنوبی کا رہائشی طارق محمود نے جو حافظ پیڑولیم کی گاڑی کے ذریعے مختلف چکوک میں ڈیزل سپلائی کرتا ہے گذشتہ روز چک نمبر31میں ڈیزل کی سپلائی فراہم کر کے واپس بھاگٹانوالہ آرہاتھاجب وہ لالووالی کے قریب تودو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ روکا اور نقدی 70ہزار روپے چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے بھاگٹانوالہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر