مسجد الحرام میں خواتین سے بدتمیزی کرنے پرغیر ملکی دھر لیا گیا: سعودی میڈیا

مسجد الحرام میں خواتین سے بدتمیزی کرنے پرغیر ملکی دھر لیا گیا: سعودی میڈیا
مسجد الحرام میں خواتین سے بدتمیزی کرنے پرغیر ملکی دھر لیا گیا: سعودی میڈیا

  

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسجد الحرام میں خواتین سے بدتمیزی کے پر غیر ملکی عرب باشندے کو حراست میں لے لیا گیا ۔

عرب میڈیا کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے مسجد الحرام میں خواتین سے بدتمیزی کرنے والے باشندے کو گرفتار کر لیا ، گرفتار شخص کا تعلق عرب ملک سے بتایا جاتا ہے ۔ ایک خاتون نے سیکورٹی اہلکاروں کو اس شخص کی شکایت کی جس کے بعد اسے دھر لیا گیا ہے اور تفتیش کی جارہی ہے جس کے بعد اس کی سزا کا تعین کیا جائے گا ۔

مزید : عرب دنیا