ناصر جنجوعہ آج ایران جائیں گے

ناصر جنجوعہ آج ایران جائیں گے
ناصر جنجوعہ آج ایران جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاو¿س کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ آج ایران کے دورے پر روانہ ہونگے۔ ناصر جنجوعہ ایرانی حکومت کی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -