سسرالیوں کی جانب سے مسلسل ہراساں کئے جانے پر تامل اداکارہ پوجا ایچ نے خودکشی کر لی

سسرالیوں کی جانب سے مسلسل ہراساں کئے جانے پر تامل اداکارہ پوجا ایچ نے خودکشی ...
سسرالیوں کی جانب سے مسلسل ہراساں کئے جانے پر تامل اداکارہ پوجا ایچ نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی تامل فلم انڈسٹری ٹالی ووڈ کی اداکارہ پوجا ایچ نے سسرالیوں کی جانب سے مسلسل ہراساں کئے جانے پر خود کشی کر لی۔ انہوں نے چار دن پہلے خود کو آگ لگائی تھی۔اتوار کو انہوں نے ایک ہسپتال میں دم توڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاجا ایچ کو سسرال کی جانب سے فلموں میں کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایاجاتا تھا۔اداکارہ کے والدین نے سسرال والوں پر قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرادیا ہے جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

تفریح -