جرمنی میں ایک شخص نے خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق برلن میں ایک شخص نے ذاتی رنجش پر خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا جبکہ اس دوران دو افراد بھی زخمی ہو گئے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔