کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا

کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا
کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ۔ایس پی ڈاکٹر فہد نے بتا یا کہ پولیس نے گلشن اقبال کے علاقے موتی محل کی رہائشی عمارت میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر علاﺅ الدین عرف کالا پپو کو گرفتار کیا جس نے 8افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ۔ان کا کہنا ہے کہ ملزم بھتہ خوری کی بھی وارداتوں میں ملوث تھا ۔

مزید : کراچی