لورالائی میں کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور3 زخمی

لورالائی میں کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور3 زخمی
لورالائی میں کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور3 زخمی

  

لورالائی( مانیٹرنگ ڈیسک) لورالائی میں کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لورالائی کے علاقے میں کوئلے کی کان کے اندر تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو کان سے نکال لیا گیا۔

مزید : لورا لائی