بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں،رزکمالی

بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں،رزکمالی
 بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں،رزکمالی

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل رزکمالی نے کہا کہ میں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے کام کو صرف پاکستان میں پسند کیا جا تاہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا منفرد انداز ہے۔ رزکمالی نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں میں لاتعدادکام کرچکی ہوں میں تو اتنا جانتی ہوں کہ فنکار کو سازش سے نہیں بلکہ اپنے کام سے دوسروں کو ہرانا چاہیے۔b

مزید : کلچر


loading...