خوشامدی لوگوں سے بہت دور رہتی ہوں:اداکارہ شین

خوشامدی لوگوں سے بہت دور رہتی ہوں:اداکارہ شین
 خوشامدی لوگوں سے بہت دور رہتی ہوں:اداکارہ شین

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل شین نے کہاہے کہ سوپ’’ناگن‘‘کی کامیابی کے بعد کئی ڈراموں کی آفر ہے۔شوبز کی دنیا میں لوگوں پر اندھا اعتماد کر کے بڑا نقصان اٹھایا ہے اس لئے خوشامدی لوگوں سے دور رہتی ہوں ، میری بچپن سے خواہش تھی کہ فنکارہ بنوں ۔شین نے کہا کہ انسان کا جو مقدر ہے وہی اس کو ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں مسلسل محنت سے کامیابیاں حاصل کر رہی ۔انہوں نے مزید کہاکہ میرے نزدیک کوئی نمبر یا نمبر دو نہیں ہوتا ہر فنکار پر مقبولیت کا ایک دور آتا ہے ۔

مزید : کلچر


loading...