فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہے،انعم اختر

فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہے،انعم اختر
 فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہے،انعم اختر

  


لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ انعم اخترنے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی تباہی میں غیر سنجیدہ لوگوں کا ہاتھ ہے جو لوگ اس کام کو جانتے نہیں وہ کرتا دھرتا بنے بیٹھے ہیں۔ انعم اختر نے کہا کہ فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہے‘ ماضی میں فلم میں کام کرنے والی کئی اداکارائیں اب ٹی وی کا رخ کر چکی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اب تمام فلم میکروں کو چاہیے کہ وہ اس انڈسٹری کے لئے معیار کو ترجیح دیں انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں بھارت جا کر گلیمرس کام کرنے والی اداکارا ؤ ں کے بارے میں بہت وا ویلا کیا جاتا ہے ۔

مزید : کلچر


loading...