لیسٹر سٹی کو شکست،لیورپول نے ایشیا فٹبال ٹرافی پر قبضہ جما لیا

لیسٹر سٹی کو شکست،لیورپول نے ایشیا فٹبال ٹرافی پر قبضہ جما لیا

ہانگ کانگ(صباح نیوز)لیورپول نے لیسٹر سٹی کو شکست سے کر ایشیا فٹ بال ٹرافی پر قبضہ جما لیا۔ لیور پول نے لیسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایشیا فٹ بال ٹرافی اپنے نام کر لی۔ہانگ کانگ میں ایشیاء فٹ بال ٹرافی کا میلہ سجا ۔ایشیا فٹ بال ٹرافی کے فائنل میں لیور پول اور لیسٹر سٹی مدمقابل ہوئے، شائقین سے کھچا کھچ بھرے سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے زبردست کھیل پیش کیا۔ سنسنی خیز میچ کے تینوں گول پہلے ہاف میں سکور ہوئے۔ لیور پول نے لیسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایشیا ٹرافی جیت لی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...