جدیدسینماؤں کا مقامی فلموں کو پرائم ٹائم دینے کا فیصلہ

جدیدسینماؤں کا مقامی فلموں کو پرائم ٹائم دینے کا فیصلہ

لاہور (فلم رپورٹر)جدیدسینماؤں کا مقامی فلموں کو پرائم ٹائم دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ فلم انڈسٹری میں اس معاہدے پر مسرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ سینما مالکان اور پروڈیوسرز کے درمیان اہم اجلاس کے بعد کیا گیا ۔ اب بھارتی فلموں کے مقابلے کے نئی معیاری فلمیں بنانے کے رجحان میں اضافہ ہو گا۔

مزید : کلچر


loading...