کرشمہ کپور نئی فلم ’’جڑواں 2‘‘ میں مہمان اداکار کے کردارمیں نظر آئیں گی

کرشمہ کپور نئی فلم ’’جڑواں 2‘‘ میں مہمان اداکار کے کردارمیں نظر آئیں گی
 کرشمہ کپور نئی فلم ’’جڑواں 2‘‘ میں مہمان اداکار کے کردارمیں نظر آئیں گی

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈاداکارہ کرشمہ کپور نئی فلم ’’جڑواں 2‘‘ میں مہمان اداکار کے کردارمیں نظر آئیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمسازڈیوڈ دھون اپنی سپر ہٹ فلم جڑواں کاسیکوئل ’’جڑواں 2 ‘‘بنا رہے ہیں۔فلم میں ورون دھون، تاپسی پنوں اور جیکولین فرنینڈس کا اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ تاپسی پنوں کا نام فلم میں کرشمہ کی بیٹی کے نام پر رکھا ہے۔اس بات سے کرشمہ کافی خوش ہیں۔ان کی بیٹی کا نام سمایرا ہے اور ڈیوڈ نے تاپسی کے کردار کا نام کرشمہ کی بیٹی کے نام سے متاثر ہو کر ہی رکھا ہے۔

مزید : کلچر


loading...