پاکستانی ڈرامے اور فلمیں کسی سے کم نہیں،اداکارہ نیہا بلوچ

پاکستانی ڈرامے اور فلمیں کسی سے کم نہیں،اداکارہ نیہا بلوچ
 پاکستانی ڈرامے اور فلمیں کسی سے کم نہیں،اداکارہ نیہا بلوچ

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرنیہا بلوچ نے کہا ہے کہ سٹیج سے حاصل ہونے والے تجربے نے حوصلہ بلند کیا ہے ۔میری پہلی ترجیح سٹیج ہے ابھی ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔مجھے دو فلموں کی آفرہے لیکن میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے ابھی فلم سائن نہیں کی ہے ۔میں ابھی ذہنی طور پر فلم میں کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہوں ۔نیہا بلوچ نے بتایا مستقبل میں اچھا سکرپٹ اور کردار ملا تو ضرور کام کرو گی ۔بھارتی فلموں کو میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔اپنے ملک کیلئے کام کرنا چاہتے ہوں ۔پاکستانی ڈرامے اور فلمیں کسی سے کم نہیں ہیں ۔مائرہ خان کی انڈین فلم ’’رئیس ‘‘ کو پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت دی جائے۔

مزید : کلچر


loading...