بھارت موضوع کے اعتبار پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتا،میگھا

بھارت موضوع کے اعتبار پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتا،میگھا
 بھارت موضوع کے اعتبار پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتا،میگھا

  


لاہور(فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ،ماڈل اور پرفارمر میگھا نے کہا ہے کہ بھارت موضوع کے اعتبار پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتانئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگا ؤہے ۔میگھا نے کہا کہ میرے نزدیک اصل فنکار وہی ہے جو کسی بھی کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائے ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں کے لئے کام کے مواقع پیدا ہوئے اور اس سے مقابلے کی فضا بھی پیدا ہوئی ہے ۔ہمارے ٹی وی ڈرامے میں آج بھی اپنی ثقافت کے دائرے میں رہتے ہوئے بنائے جا رہے ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...