سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز 27 جولائی سے سری لنکا میں شروع ہوں گے

سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز 27 جولائی سے سری لنکا میں شروع ہوں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز 27 جولائی سے سری لنکا میں شروع ہوں گے۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک کونسل(پی ایس او سی) کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ میں پی ایس او سی کی تین ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اتھلیٹکس، جوڈو اور فٹ بال شامل ہیں۔ یہ گیمز 30 جولائی تک جاری رہے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...