شیر پنجاب دنگل مقابلوں کا آغاز ہوگیا

شیر پنجاب دنگل مقابلوں کا آغاز ہوگیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)شیر پنجاب دنگل مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔شیر پنجاب دنگل کے فاتح پہلوان کو ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔دیگر کشتیوں میں ندیم پہلوان کا شبریز بٹ پہلوان سے مقابلہ ہوگا۔ماما پہلوان کا مقابلہ مانی پہلوان سے , بلال پہلوان کا مقابلہ چھوٹا مالو پہلوان سے ہوگا۔گونگا پہلوان اور نادر پہلوان میں ٹاکرا ہوگا۔بڑا مالو پہلوان طیب پہلوان مدمقابل ہوں گے۔ماما پہلوان نے مانی پہلوان کو چاروں شانے چت کر دیا۔شیر پنجاب دنگل نومی پہلوان نے گونگا پہلوان کو شکست دے دی۔

شیر پنجاب دنگل طیب پہلوان نے مالو پہلوان کو زیر کرلیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...