انٹرنیشنل محسن اسلام کانفرنس آج الحمرا ہال نمبر2میں ہو گی

انٹرنیشنل محسن اسلام کانفرنس آج الحمرا ہال نمبر2میں ہو گی

لاہور(سٹی رپورٹر) حضرت ابو طالب کے جشن ولادت کے سلسلے میں عالمی امن اتحاد کونسل کے زیر اہتمام محسن اسلام کانفرنس آج 3بجے دوپہر الحمرا ہال نمبر2ہال روڈ میں منعقد ہو گی ۔پیر سید محمد حبیب عرفانی صدارت کریں گے جبکہ صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف سید زعیم قادری مہمان خصوصی ہوں گے کونسل کے چیئرمین علامہ مشتاق حسین جعفری خطبہ استقبالیہ پیش کرینگے ۔اس موقع پر علامہ سید ریاض حسین رضوی ، علامہ کرامت عباس حیدری، علامہ محمد حسین اکبر، مولانا سید عابد رضا، پیر سید ہارون علی گیلانی اور دیگر علماء کرام اور مشائخ عظام خطاب کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...