فیصل آباد :اعجاز احمد چوہدری انتقال کر گئے

فیصل آباد :اعجاز احمد چوہدری انتقال کر گئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹ) معروف صحافی ریاض احمد چوہدری کے چھوٹے بھائی، سابق اپوزیشن لیڈر اور ممبرضلع کونسل فیصل آباد اعجاز احمد چوہدری انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ ۔ مرحوم نے علاقے میں مختلف ترقیاتی کام کرائے جن میں طلبہ و طالبات کے لئے الگ الگ ہائی سکول،سیورج لائن، واٹر سپلائی اور ٹیلی فون کی سہولیات شامل ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...