سرکاری عازمین حج کی روانگی آج سے شروع ہو گی،تیاریاں مکمل

سرکاری عازمین حج کی روانگی آج سے شروع ہو گی،تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان سے سرکاری عازمین حج کی روانگی آج سے شروع ہو گی ،تیاریاں مکمل،پہلی فلائٹ کراچی،اسلام آباد،لاہور،فیصل آباد، کوئٹہ سے آج روانہ ہوں گی،لاہور،اسلام آباد کراچی، پشاور کوئٹہ حاجی کیمپوں میں ایک ماہ کے لیے عارضی بستی قائم، ائیر لائنز، بنکس،سول ڈیفنس، سکاؤٹس، سٹی گورنمنٹ،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ،پولیس والوں نے کاؤنٹر قائم کر لیے،آج کی فلائٹ کے عازمین کو پاسپورٹ اور ٹکٹ مل گئے ، عازمین حج براہ راست روانگی سے6گھنٹے پہلے ائیرپورٹ پر پہنچیں گے ،ائیرپورٹ پر کسٹم،انٹی نارکو ٹکس نے کاؤنٹر قائم کر لیے۔

مزید :

صفحہ آخر -