انصار پاکستان،آن ٹورز کے حج تربیتی پروگرام آج ہونگے

انصار پاکستان،آن ٹورز کے حج تربیتی پروگرام آج ہونگے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزرانصار پاکستان،آن ٹورز کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں جبکہ ارحم انٹرنیشنل،ایوب ٹریول کے حج تربیتی پروگرام 24جولائی کو لاہور میں ہوں گے ، چیف ایگزیکٹو الحاج خواجہ سہیل،الحاج فیصل لیاقت،الحاج میاں جاوید اقبال،الحاج محمد ایوب خان نے اپنے عازمین کو ٹریننگ پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...