مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس، صحافیوں کا احتجاج، شیم شیم کے نعرے

مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس، صحافیوں کا احتجاج، شیم شیم کے نعرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے گذشتہ دنوں پمز ہاسپٹل میں خاتون صحافی کو ہراساں کرنے اور اس کے ساتھ بدتمیزی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔

مزید :

علاقائی -