پاک سرزمین پارٹی کو ’ڈالفن‘ کا انتخابی نشان الاٹ کر نے کی تقریب رونمائی

پاک سرزمین پارٹی کو ’ڈالفن‘ کا انتخابی نشان الاٹ کر نے کی تقریب رونمائی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کو ’ڈالفن‘کا انتخابی نشان الاٹ کر نے کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی جس میں پارٹی رہنماو ں اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔

تفصیلات کے مطابق مصطفی کمال کی پارٹی ،پاک سر زمین پارٹی کو ڈالفن کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا ہے ،جس کی تقریب رونمائی کراچی میں کی گئی جس میں پارٹی رہنما?ں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب رونمائی سے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ہم صبر سے کام لے رہے ہیں اور صبر ہی ہما ر ی اصل طاقت ہے،ہم پر الزام لگانے والے نہ صرف اپنے آپ میں ہی رسواہوئے بلکہ اس سے ہماری مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔

مزید : علاقائی


loading...