سیاست میں وزیر اعظم سے بار بار پٹنے والے نواز شریف کو نہیں گرا سکتے ‘ آصف کرمانی

سیاست میں وزیر اعظم سے بار بار پٹنے والے نواز شریف کو نہیں گرا سکتے ‘ آصف ...

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہاہے کہ سیاست میں وزیر اعظم سے بار بار پٹنے والے نواز شریف کو نہیں گرا سکتے ‘ وزیر اعظم نے اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر کے نئی مثال رقم کی ہے۔ اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر کے نئی مثال رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا نواز شریف سے رومانوی رشتہ ہے اور دونوں یہ رشتہ نبھانا جانتے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...