تھانیدار اور تین اہلکاروں کا کھانے کا بل مانگنے پر نوجوان پر تشدد ،ڈی آئی جی نے معطل کر دیا

تھانیدار اور تین اہلکاروں کا کھانے کا بل مانگنے پر نوجوان پر تشدد ،ڈی آئی جی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خبر نگار) اقبال ٹاؤن کے علاقہ مون مارکیٹ میں پولیس افسر نے کھانے کا بل مانگنے پر گالی گلوچ کی اور خوب گرمی دکھائی۔ ڈی آئی جی آپریشنزنے تھانیدار آفتاب اور تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانیدار آفتاب تین اہلکاروں کے ہمراہ مون مارکیٹ میں کھانا کھانے گئے ۔ بل کی ادائیگی کا وقت آیا تو تھانیدار نے نوجوان کو پکڑ کر بری طرح جھنجھورااور گالی گلوچ کی۔ متاثرہ نوجوان کے مطابق رشوت نہ دینے پر اہلکاروں نے تشدد کیا۔

مزید :

علاقائی -