شالیمار،موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان کی ناک کٹ گئی

شالیمار،موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان کی ناک کٹ گئی

لاہور(خبر نگار) شالیمار کے علاقہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار اویس کی ناک کٹ گئی۔سندر کے علاقہ میں تیل مہندی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں کی اندھا دھنگ فائرنگ سے 30 سالہ راشدگولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...