شمالی چھاؤنی ، صلح کے دوران قتل ہونے والا پراپرٹی ڈیلر سپرد خاک

شمالی چھاؤنی ، صلح کے دوران قتل ہونے والا پراپرٹی ڈیلر سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں گز شتہ روز قتل ہو نے والے پراپرٹی ڈیلر کی لاش انوسٹی گیشن پو لیس نے پو سٹ مارٹم کا عمل مکمل کر نے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی جیسے درجنوں سو گواروں کی موجودگی میں مقامہ قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،بتا یا گیا ہے کہ غوثیہ کالونی کے رہائشی مقتول نصیر کا حارث وغیرہ سے پرا پرٹی تنازع چل رہا تھا کہ گز شتہ روز صلح کے لئے آ ئے ملزمان نے فار نگ کر دی پو لیس نے مقد مہ درج کر کہ ملزمان کی تلاش شروع کی مگر ملزمان کی گر فتاری عمل میں نہ آ سکی ہے ۔

مزید :

علاقائی -