ہاتھ اور پیروں سے معذور نوجوان باڈی بلڈر

ہاتھ اور پیروں سے معذور نوجوان باڈی بلڈر
 ہاتھ اور پیروں سے معذور نوجوان باڈی بلڈر

  


فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے بہت سے تن ساز دیکھے ہوں گے لیکن ایسا تن ساز نہیں دیکھا ہوگا جس کے دونوں پیر اور ایک ہاتھ نہیں ہے، فلوریڈا میں ایک نوجوان ایسا بھی موجود ہے جس کا معذوری کے باوجود حوصلہ بلند اور چٹانوں کی مانند ہے۔فلوریڈا کا یہ نوجوان ’’نک ‘‘پیدائشی طور پر دونوں پیروں اور ایک ہاتھ سے محروم ہے لیکن اس نے کبھی اپنی معذوری کو مجبور ی بننے نہیں دیا۔بغیر پاؤں اور ایک ہاتھ کے نک نے سب سے مشکل اسپورٹس فیلڈ باڈی بلڈنگ کو اپنایا۔

مزید : صفحہ اول


loading...