نواز ،نثار اختلافات کی وجہ خواجہ آصف

نواز ،نثار اختلافات کی وجہ خواجہ آصف
 نواز ،نثار اختلافات کی وجہ خواجہ آصف

  


سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم اور وزیر داخلہ میں پیدا ہونے والے اختلافات کی وجہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ہیں، پی ٹی ا?ئی رہنماء نعیم الحق کا دعویٰ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی ا?ئی کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کریں گے، پیپلز پارٹی سے تعلق صرف اسمبلی کی حد تک ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...