ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے،عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے 2رہنما خوش ہیں،خواجہ آصف

ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے،عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے ...

اسلام آباد(اے این این)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے،خان صاحب کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے 2رہنماخوش ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ عمران خان کے گر داحتساب کا گھیرا تنگ ہورہاہے جبکہ اس گھیرے کی تنگی سے جنوبی پنجاب کے 2رہنما خوش ہیں کیونکہ ان رہنماوں کا مستقبل روشن ہے ۔ آخرمیں انہوں نے کہا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...